تنگ پاجامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تنگ مہری کا پاجامہ، خاص تراش کا پاجامہ جس کے پائینچے چھوٹے اور پنڈلیوں سے چپکے رہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تنگ مہری کا پاجامہ، خاص تراش کا پاجامہ جس کے پائینچے چھوٹے اور پنڈلیوں سے چپکے رہتے ہیں۔